شنبه 10/می/2025

غزہ پر اسرائیلی حملے کی تین اہداف

اتوار 4-جنوری-2009

اسرائیل کی سیکورٹی کونسل کے حالیہ اجلاس میں غزہ  پر حملے کے حوالے سے مختلف اہداف پر تفصیلی بات چیت کی گئی
 
اسرائیلی ذرائع کے مطابق غزہ پر حملے کی حکمت عملی طے کرتے ہوئے اس کے مختلف تین اھداف متعین کیے گئے۔ ان تین اھداف میں غزہ پر اسرائیل کا کنٹرول، حماس کے نیٹ ورک کا خاتمہ اور آخر میں غزہ کا کنٹرول براہ راست محمود عباس یا عرب ممال کے توسط سے غزہ پر فتح کی حکومت کا قیام ہے
 
ان اھداف اور مقاصد کے حصول کےلئے اسرائیل  طاقت کا بھرپور استعمال کرنے کے بعد غزہ سے جنگ بندی کی طرف متوجہ ہو گا

مختصر لنک:

کاپی