اسرائیلی وزارت دفاع نے دعوی کیا ہے کہ حماس کی نصف عسکری طاقت ختم کردی گئی ہے وزارت دفاع کے اعلی عہدیداران نے کابینہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ غزہ پر فضائی حملے میں حماس کی میزائل حملہ کرنے کی نصف صلاحیت تباہ کردی گئی ہے- حماس کے میزائل پیڈوں کی تباہی سے حماس کی جوابی کارروائی محدود ہوگئی ہے
