شنبه 10/می/2025

اسرائیل نے جدید ترین راڈار نصب کر لیے

اتوار 28-دسمبر-2008

اسرائیل نے جدید ترین راڈار نصب کرلیے جس سے راکٹ چلائے جانے کی جگہ کا تعین ہوسکے گا- تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار معاریف کے مطابق راڈار کام کرنا شروع کردیا-

راڈار کے لیے جدید ٹیکنالوجی استعمال کی کی گئی ہے جسے اسرائیلی کمپنی نے تیار کیا ہے اس سے راکٹ چلنے کے وقت اور جگہ کا تعین ہوسکے گا- راڈار سے راکٹ کی نوعیت کا بھی علم ہوسکے گا-

مختصر لنک:

کاپی