شنبه 10/می/2025

اسرائیل کی ایران کے خلاف جوہری اسلحہ استعمال کرنے کی دھمکی

پیر 22-دسمبر-2008

اسرائیل نے ایران کے خلاف جوہری اسلحہ استعمال کرنے کی دھمکی دی ہے – اسرائیلی وزیردفاع ایہود باراک نے کہاہے کہ تہران کو پتھروں کے زمانے میں دھکیل دیاجائے گا-
 
ایہود باراک نے تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار’’ہارٹز‘‘کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ ان کا خیال نہیں ہے کہ جوہری اسلحہ بنانے کے بعدایران اسرائیل کو ختم کرنے کیلئے ایٹمی حملہ کرے گا-
 
تاہم اگرتہران نے اسرائیل کے خلاف جوہری اسلحہ استعمال کرنے کی کوشش کی تواسے پتھروں کے زمانے میں دھکیل دیا جائے گا- اسرائیلی وزیر کا اشارہ جوہری اسلحہ کا استعمال تھا-

مختصر لنک:

کاپی