اسرائیل امریکہ سے ساٹھ ایف 22طیارے خریدنے کا خواہش مند ہے- اسرائیلی وزارت دفاع میں اعلی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ضائیہ کو مضبوط بنانے کیلئے مزید جنگی طیاروں کی خریدوفروخت کی ضرورت ہے فی الحال امریکی کانگریس نے جنگی طیاروں کی خریدوفروخت پر پابندی عائد کر رکھی ہے-
جونہی یہ پابندی ختم ہو گئی امریکہ سے یہ طیارے حاصل کر لیے جائیں گے-انہوں نے کہا کہ امریکہ اسے قبل بھی اسرائیل کے دفاع کو اپنا دفاع سمجھتا ہے اور اب امریکہ اسرائیل کو دفاعی طور پر مضبوط کرنا چاہتا ہے-