شنبه 10/می/2025

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کو قتل کی دھمکیاں

منگل 16-دسمبر-2008

.اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کو قتل کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔

اقوام متحدہ کے مطابق جنرل اسمبلی کے صدر میگوئیل بروک مینکو اسرائیل سے تنازع کے بعد قتل کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔

 

مختصر لنک:

کاپی