اسرائیلی حکومت غزہ کے خلاف فوج کشی کے امکانات پر غور کررہی ہے- اسرائیلی ٹی وی نے انکشاف کیا ہے کہ فوجی قیادت نے ریزرو فوجیوں کو جنوبی چھاؤنی شالیم میں طلب کرلیا ہے-
یہ چھاؤنی مشقوں کے لیے بنائی گئی ہے- دوسری جانب حکومتی حلقوں میں فلسطینی مزاحمتی جماعتوں سے جاری جنگ بندی کے معاہدے کے برقرار رکھنے کے بارے میں غور و خوض کیا جارہا ہے-
یہ چھاؤنی مشقوں کے لیے بنائی گئی ہے- دوسری جانب حکومتی حلقوں میں فلسطینی مزاحمتی جماعتوں سے جاری جنگ بندی کے معاہدے کے برقرار رکھنے کے بارے میں غور و خوض کیا جارہا ہے-
مصر کی وساطت سے فلسطینی مزاحمتی جماعتوں اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ چھ ماہ مکمل ہونے کے بعد 19 دسمبر کو ختم ہو رہا ہے-