شنبه 10/می/2025

مسلح شخص نے یہودی شہری کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا

ہفتہ 13-دسمبر-2008

یمن میں ایک مسلح شخص نے یہودی شہری کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا.عینی شاہدین اور پولیس کے مطابق 35سالہ یہودی شہری موسی  پیش جو آٹھ بچوں کا باپ تھا کو یمن کے شمالی علاقے رائدا میں ایک مسلح شخص نے بلا اشتعال فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا- پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ حملہ آور کو گرفتار کر کے پوچھ گچھ شروع کر دی گئی ہے-

مختصر لنک:

کاپی