اسرائیل نے غزہ میں مجاہدین کے راکٹ حملے روکنے کے لیے بڑے فوجی آپریشن کا فیصلہ کیا ہے- ذرائع کے مطابق قطر نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اور جہاد اسلامی کو اسرائیل کی جانب فوجی آپریشن کی تیاریوں سے متعلق متنبہ کیا ہے-
قطر کی جانب سے فلسطین کی دونوں بڑی جماعتوں حماس اور جہاد اسلامی کو راکٹ حملوں کے تناظر میں اسرائیلی ممکنہ جارحیت سے آگاہ کیا-