شنبه 10/می/2025

لبنان ،امریکہ دفاعی معاہدے پر اسرائیلی تشویش

بدھ 26-نومبر-2008

اسرائیل نے امریکہ کی جانب سے ایم 60 ماڈل کے ٹینک لبنان کو فروخت کرنے پرشدید تشویش کا اظہار کیا ہے- اسرائیلی اخبار ’’یروشلم پوسٹ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق لبنانی فوج کو فراہم کردہ ٹینک اور دیگر بھاری ہتھیار حزب اللہ کے ہاتھ لگ سکتے، اس طرح یہ اسرائیل کے لیے کسی بڑے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں-

رپورٹ کے مطابق لبنانی فوج کو امریکہ کی جانب سے درجنوں ٹینکوں اوربھاری توپ خانے کی فروخت 410 ملین ڈالر کے اس دفاعی معاہدے کاحصہ جو امریکہ اور لبنان کے درمیان کچھ عرصہ قبل طے پایا تھا-

مختصر لنک:

کاپی