سابق اسرائیلی چیف آف آرمی سٹاف موشے یعلون نے ایران پر اسرائیلی حملے کے احتمال کا ذکر کیا ہے-
انہوں نے یہودی تنظیموں کی متحدہ جنرل اسمبلی کی جانب سے منعقدہ سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک اگرچہ ایران پر حملے کی اہلیت رکھتے ہیں لیکن خود اسرائیل کو حملہ کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے-

تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار ’’ہارٹز‘‘ نے موشے یعلون کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اکثر مغربی طاقتیں ایران کے ایٹمی نظام کو نشانہ بنانے کی اہلیت رکھتی ہیں- ان کے پاس خفیہ معلومات، جدید ترین نظام اور ایران کے دفاعی نظام کو توڑنے کی اہلیت ہے-