غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) سے جنگ بندی کے مستقبل کے حوالے سے اسرائیلی اعلی فوجی قیادت میں اختلافات پائے جاتے ہیں-
تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار ’’ہارٹز‘‘ کے مطابق بعض اسرائیلی فوجی افسران کے خیال میں آئندہ چند دنوں میں غزہ کی سرحدوں پر حالات مزید کشیدہ ہوں گے- بالخصوص فلسطینی صدر محمود عباس کی مدت صدارت کے ختم ہونے کے موقع پر حماس اور فتح میں کشیدگی بڑھے گی-
مزاحمت کار غزہ کے قریبی یہودی آبادیوں پر میزائل حملے کریں گے- بعض افسران کا کہنا ہے کہ حماس غزہ پر اپنا کنٹرول برقرار رکھنے کے لیے جنگ بندی کے معاہدے پر عمل جاری رکھے گی-