شنبه 10/می/2025

حزب اللہ سے جنگ میں تاریخی ذلت کا سامنا کرنا پڑا: سابق اسرائیلی وزیر

جمعرات 13-نومبر-2008

سابق اسرائیلی وزیر ڈان مریڈور نے کہا ہے  2006 ء میں حزب اللہ کے ساتھ ہونے والی جنگ میں اسرائیل کو جو شکست ہوئی ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی-

طویل عرصے تک سیاست کے میدان سے غائب رہنے والے لیکوڈ پارٹی کے رکن ڈان مریڈور نے دوبارہ سیاست میں متحرک ہونے کا اعلان کیا –

مریڈور کو ماضی میں وزارت قانون کے علاوہ کئی دیگر وزارتی قلمدان بھی سونپے گئے- لیکوڈ پارٹی کے صدر بنیامین نیتن یاہو کے ساتھ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہونے کہا کہ قیام اسرائیل کے بعد یہودیوں نے ایسی ذلت کاسامنا کبھی نہیں کیا جتنا

مختصر لنک:

کاپی