بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے امریکا، برطانیہ، روس اور اسرائیل کے سفیروں نے مشترکہ ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں افغانستان کے لیے بھارتی کردارکی تعریف کی گئی اور بھارتی ایئر فورس کی دسمبر 2008 میں ہونے والی مشقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بھارتی ایئرفورس پہلی بار واشنگٹن، لندن، ماسکو اور اتل ابیب میں فضائی مشقیں کرے گی۔ چاروں ملکوں کے سفیر اور ملٹری اتاشی ان مشقوں کے حوالے سے خاصے متحرک ہیں۔