اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے کہا ہے کہ شام پر امریکی حملہ امریکہ کا ذاتی فیصلہ ہے، اس کا اسرائیل پر کوئی اثر نہیں پڑے گا-
انہوں نے کہا کہ اسرائیل دمشق کے ساتھ تعلقات کے فروغ کی کوشش میں مصروف ہے تاہم یہ حملہ ان کوششوں کے لیے نقصان دہ نہیں-باراک نے مزید کہا کہ شام پر حملے سے قبل واشنگٹن نے ہمیں مطلع نہیں کیا-
واضح رہے کہ پیر کے روز شام کی حدود میں امریکی جنگی طیاروں نے حملہ کر کے آٹھ شہری شہید اور پندرہ زخمی کردیے تھے، مرنے والوں میں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے-