اسرائیل نے کہا ہے کہ شام خطے میں قیام امن کے لیے تل ابیب کے ساتھ امن معاہدہ کرنے پر سنجیدگی سے غور کررہا ہے-
عبرانی اخبار ’’معاریف‘‘ کی رپورٹ کے مطابق شام مغربی دنیا سے روابط بڑھانا چاہتا ہے- اس مقصد میں کامیابی کے حصول کے لیے اسرائیل سے بات چیت پر شام آمادہ ہے-
رپورٹ کے مطابق اسرائیل سے امن بات چیت آگے بڑھانے کے لیے شامی قیادت میں آپس میں صلاح مشورے بھی جاری ہیں- شامی حکام اب اس امر پر بھی غور کررہے ہیں کہ وہ امن معاہدے میں اسرائیل کو 1967ء کی حدود تک واپس جانے کی شرط بھی ختم کردیں-