اسرائیلی تفتیشی ادارے ’’شین بیت‘‘ نے دعوی کیا ہے کہ اس نے حماس کی جانب سے اسرائیلی فوجیوں کے اغواء کی کوشش ناکام بنادی ہے-
تفتیشی ادارے کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکام نے حال ہی میں رفح میں مصری حدود کے قریب سے مصری راستہ استعمال کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے دوران تفتیش میں بتایا کہ وہ حماس کے زیر انتظام اسرائیلی فوجیوں کے اغواء کے لیے بنائے گئے بریگیڈ کا رکن ہے اور مزید یہ کہ اس گروہ کے کئی ارکان مصر کے راستے اسرائیلی فوجیوں کو اغواء کر کے غزہ لانا چاہتے ہیں-
رپورٹ کے مطابق حماس اسرائیلی عقوبت خانوں میں زیر تفتیش اپنے حساس عناصر کی رہائی کے لیے فوجیوں کو اغواء کرنا چاہتی ہے- رپورٹ کے مطابق حماس ارکان اسرائیلی فوجیوں کو منشیان فروخت کرنے کے ذریعے ان کا گھیرائو کرنا چاہتے ہیں- اسرائیلی فوج نے گرفتار فلسطینی شہری سے بھاری مقدار میں منشیات قبضے میں لینے کا بھی دعوی کیا ہے-