جمعه 09/می/2025

اسرائیل میں طیارہ گر کر تباہ، چار ہوا باز ہلاک

پیر 27-اکتوبر-2008

اسرائیل میں تربیتی مقاصد کے لیے استعمال ہونے والا طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار چار ہوا باز ہلاک ہوگئے-

تفصیلات کے مطابق تل ابیب کے قریب ہرٹزیلیا ائیرپورٹ سے معمول کی پرواز پر روانہ ہونے والا سیسنا نامی طیارہ کچھ دیر کے بعد ساحل سمندر کے قریب گر کر تباہ ہوگیا- حادثے کی وجہ فنی خرابی بتائی جارہی ہے-

مختصر لنک:

کاپی