اسرائیلی ریڈیوکے مطابق افریقی ملک گانا میں نامعلوم اغوا کاروں نے ساٹھ سالہ یہودی تاجر کو اغوا کر لیا – گزشہ ہفتے اغوا کیے گئے تاجر کے اغوا کاروں نے مغوی کو رہا کرنے کے بدلے تین سو ڈالر کی رقم طلب کی ہے
-رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے اغواء کی کارروائی کو خفیہ رکھا تاکہ بازیابی کے لیے اغوا کاروں سے جاری مذکرات میں کوئی رکاوٹ پیدا نہ ہو – اسرائیل کی جانب سے اغواء کاروں کے ساتھ جاری مذاکرات اب تک بے نتیجہ رہے ہیں-