جمعه 09/می/2025

شام، لبنان اور فلسطین سے امن بقائے باہمی کانیا اسرائیلی عزم

بدھ 22-اکتوبر-2008

اسرائیلی ویز دفاع اور نائب وزیر اعظم ایہود باراک نے ایک نئے امن منصوبے کا انکشاف کیا ہے جس کامقصد فلسطین ، شام اور لبنان کے ساتھ امن  بقائے باہمی کو یقینی بنانا ہے۔

یہ منصوبہ حکمراں جماعت "کدیما” کی سرابراہ زیپی لیونی کو بھیجا گیا جس میں، لیونی کو تجویز دی کئی ہے کہ  وہ شام سے امن مذاکرات آگے بڑھانے  میں تاخیر سے کام نہ لیں، فلسطینیوں کے ساتھ امن کے قیام کاانتظار کیے بغیر لبنان شام اور فلسطینی حکام سے بیک وقت مذاکرات جاری رکھے جائیں۔ 

 باراک کا کہنا ہے خطے میں قیام امن کا رستہ اقتصادی بنیادوں پر استوار ہو سکتا ہے۔ مضبوط معیشت ہی  عوام کے لیے امن کی ٹھوس بنیادیں فراہم کر سکتی ہے۔

مختصر لنک:

کاپی