جمعه 09/می/2025

حکومت کو فلسطینیوں سے جلد از جلد قیدیوں کا تبادلہ کرنا چاہیے

منگل 21-اکتوبر-2008

اسرائیلی رکن پارلیمنٹ کے رکن یوسی بیلین نے حکومت سے مغوی اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کی رہائی کے لیے فلسطینی اسیران کو رہا کرنے کا مطالبہ کیاہے-

بوسی بیلین نے کہاکہ گیلاد شالیت کی رہائی کی قیمت فلسطینی اسیران کو آزاد کرنا ہے- جوکہ اسرائیلی حکومت ادا کرسکتی ہے- انہوں نے مزید کہاکہ ہمیں جلد ازجلد قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ کرلینا چاہیے کیونکہ گیلاد شالیت کی رہائی کے لیے جو قیمت ہمیں ادا کرنا ہوگی وہ بہت زیادہ ہوگی-

مختصر لنک:

کاپی