یہودیوں کی فلسطین دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ آج کل فلسطین کا مقبوضہ شہر عکا یہیودیوں کی نفرت اور دشمنی کا خاص ھدف ہے۔
مقامی عرب شہریوں پر یہودیوں کے حالیہ حملوں کے بعد انتہا پسند یہودی آباد کار دیگر یہودیوں کو فلسطنیوں پر بڑھ چڑھ کر حملے کرنے پر اکسا رہے ہیں، اس طرح عکا شہر میں فلسطیمنیوں کے خلاف بڑھتی پوئی نفرت کی آگ پر تیل چھڑکنے کےمترادف ہے۔ اسرائیلی مقبوضہ شہروں معلوت اور نہر یا میں آباد یہودی آباد کاروں نے عکا کے عرب شہریوں پر حملوں کے لے مدد کے حوالے ریلییاں نکالیں۔

اسرائیلی اخبار یدیعوت اخرونوت کی رپورٹ کے مطا بق مسلم دشمنی میں سر گرم انتہا پسند مذبی راہنما باروخ مارزل گزشتہ روز عکا پہنچا ۔ اپنی آمد کے بعد اس نے عرب شہریوں پر حملوں کے لیے دیگر انتہا پسندوں کے ساتھ مختلف اجتماعات بھی کیے۔
رپورٹ کے مطابق مارزل عکا میں صہیونیوں کی مدد سے ڈینفنس ریجن برائے یہود کے حوالے سے ایک خاص علاقہ بنانا چاہتے ہیں۔ مارزل غرب اردن سے نکالے گئے یہودی آباد کاروں کو بھی عرب شہریوں پر انتقامی کارروائیوں پر اکسا رہے ہیں۔