انسانی حقوق کی رپورٹ کے مطابق تحریک انتفاضہ کے دوران 4845 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں- فلسطینی مرکز برائے انسانی حقوق نے اپنی ہفتہ وار رپورٹ کے ضمن میں ذکر کیا ہے کہ تحریک انتفاضہ کے آغاز سے 29ستمبر2008ء تک مغربی کنارے میں 1680 اور غزہ میں 2051 فلسطینی شہید ہوئے-
اسرائیلی افواج کے ہاتھوں غزہ کے کا تناسب 55فیصد ہے جبکہ باقی شہداء شہداء کا تعلق مغربی کنارے سے ہے- اسرائیلی افواج نے 850 بچوں کو قتل کیا جوکہ مجموعی شہداء کا 23 فیصد بنتاہے- اسرائیلی افواج کے ہاتھوں خواتین بھی محفوظ نہیں رہیں- رپورٹ کے مطابق تحریک انتفاضہ کے دوران اسرائیلی افواج نے 163خواتین ‘ میڈیکل ٹیم کے 26 افراد ‘11 صحافیوں ‘6 غیر ملکیوں کوہلاک کیا-
510افراد کو ٹارگٹ بنا کر قتل کیاگیا- رپورٹ کے مطابق تحریک انتفاضہ کے دوران زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 25000 تک پہنچ گئی ہے- جن میں 12261 زخمیو ں کا تعلق غزہ تھا- اس عرصے کے دوران اسرائیلی افواج نے 2958 مکان مکمل طور پر اور 2909 مکان جزوی طور پر منہدم کئے-
اسرائیلی افواج کی جانب سے ہموار کی جانے والی اراضی کا رقبہ 40485 ایکڑ تک پہنچ چکاہے جبکہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری کے لیے ہزاروں ایکڑ اراضی غصب کی گئی – رپورٹ میں ذکر کیاگیاہے کہ 2001ء سے 2007ء تک مغربی کنارے میں منہدم کئے جانے والے مکانوں کی تعداد 1606 تک پہنچ چکی ہے –