پنج شنبه 08/می/2025

فلسطینی سفیروں کا اردن میں اجلاس

جمعرات 9-اکتوبر-2008

عرب ممالک میں تعینات فلسطینی اتھارٹی کے سفیررواں ہفتے کے آخر میں اردن کے دارالحکومت عمان میں اکٹھے ہوں گے-
 
سفیروں کے اجلاس میں اردن کے وزیر خارجہ صلاح بشیر‘ فلسطینی اتھارٹی میں اپنے ہم منصب ریاض مالکی کے ہمراہ شرکت کریں گے-

اجلاس ہفتے سے پیر تک جاری رہے گا جس میں 22فلسطینی سفیروں کی شرکت متوقع ہے- اخباری اطلاعات کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس بھی سفیروں سے ملاقات کے لیے عمان آ سکتے ہیں-

مختصر لنک:

کاپی