اسرائیلی دفاع اور خارجہ کمیٹی کے چیئر مین ٹساحی ہنگبی نے وزیر اعظم ایہود المرٹ کی جانب سے فلسطینی علاقوں سے یہودی آباد کاروں کے انخلاء سے متعلق بیان پر کڑی تنقید ہے-
تل ابیب میں اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اولمرٹ نہ صرف کدیماپارٹی کے اصل موقف سے ہٹ کر بیان دیتے ہوئے حدود سے تجاوز کر رہے ہیں بلکہ انتہا پسندانہ موقف اختیا کررہے ہیں-
انہوں نے مزید کہا کہ ایہود اولمرٹ اپنی مدت حکومت کے آخری چند روز میں فلسطینی اتھارٹی سے کوئی امن معاہدہ نہیں کر سکتے- سبکدوشی کے اعلان کے بعداب وہ اس پوزیشن میں نہیں کہ کوئی بڑا قدم اٹھا سکیں-