پنج شنبه 08/می/2025

روس کی ایران اور شام سے ممکنہ ڈیل روکنے کے لیے اولمرٹ کا دورہ ماسکو

بدھ 8-اکتوبر-2008

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ روس کے دورے پر  ماسکو پہنچ رہے ہیں جہاں وہ حکام سے ایران اور شام کو  ’’سی-300‘‘ ماڈل  کے جدید ترین طیارہ شکن میزائلوں کی فروخت سے روکنے کی کوشش کریں گے-

اسرائیلی اخبار ’’ہارٹز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق روس کی جانب سے تہران اور دمشق کو جدید میزائلوں کی فراہمی پر سخت تشویش ہے- طیارہ شکن میزائلوں کے حصول کے بعد دونوں پڑوسی ممالک تل ابیب کے لیے مزید خطرہ بن سکتے ہیں-

مختصر لنک:

کاپی