کھیلوں کی فلسطینی فاؤنڈیشن ’’اطلس ‘‘ کی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ اسرائیلی حکومت انٹرنیشنل اولمپک چارٹر کی خلاف ورزی کی مرتکب ہو رہی ہے‘
انہوں نے کہاکہ اسرائیلی فوج فلسطینی اتھلیٹوں کے خلاف مسلسل کارروائیاں کررہی ہے- رپورٹ کے مطابق سال 2000ء سے اب تک375اتھلیٹ جاں بحق ہوچکے ہیں‘ ان میں ہائی سکولوں ‘ کالجوں ‘ پیشہ وراداروں کے اتھلیٹ بھی شامل ہیں-
کھیلوں کی فلسطینی فاؤنڈیشن کا کہناہے کہ اس دورانیے میں 2000 فلسطینی اتھلیٹ زخمی ہوچکے ہیں- فاؤنڈیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت فلسطینیوں کے خلاف امتیازی مہم بند کرے-