مصر کے صدر حسنی مبارک نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور عدم استحکام مشرق وسطی کے خطہ کیلئے اب بھی سنگین خطرہ اور حقیقی چیلنج ہے
– 1973ء میں اسرائیل کے خلاف جنگ میں کامیابی کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے مصر کے صدر حسنی مبارک نے کہا کہ مصر کی موجودہ نسل نے دوسری خلیج جنگ سے عراق کے خلاف جنگ تک ہمارے علاقائی اثر و رسوخ میں ڈرامائی تبدیلیاں دیکھی ہیں-