شنبه 03/می/2025

آذربائیجان کو اسرائیل گولہ بارود اور فوجی سازوسامان فراہم کرے گا

بدھ 1-اکتوبر-2008

اسرائیل آذربائیجان کو تیل اور گیس کے بدلے گولہ بارود اور دیگر فوجی سازوسامان فراہم کرے گا۔

 تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزارت دفاع اور آذربائیجان کی حکومت نے ایک معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں جس کے تحت اسرائیل آذربائیجان کو کروڑوں ڈالر مالیت کے مارٹر گولے، بارود اور دیگر سامان فراہم کرے گا۔

اس کے بدلے آذربائیجان سے تیل اور گیس حاصل کرے گا۔ اسرائیل نے حال ہی میں آذربائیجان کے ہمسایہ ملک کازخستان کو بھی کروڑوں ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی