جمعه 09/می/2025

اسرائیلی صدر کی طرف سے عرب رہنماؤں کو میں’’امن کانفرنس ‘‘کی دعوت

اتوار 28-ستمبر-2008

اسرائیل کے صدر شمعون پیریز نے عرب رہنماؤں کو مقبوضہ بیت المقدس میں امن کانفرنس کے انعقاد کی دعوت دی ہے-

شمعون پیریزنے توقع ظاہر کی ہے کہ  آ ئندہ سال فلسطینیوں سے قیام امن کا معاہدہ طے پا جائے گا- انہوں نے کہاکہ رواں سال میں فلسطینی ریاست کے قیام کے متعلق معاہدہ طے پانا ممکن نہیں ہے لیکن میرا خیال ہے کہ آئندہ سال قیام امن کا معاہدہ طے پا جائے گا- شمعون پیریز نے بامقصد مذاکرات کے لیے تمام عرب رہنماؤں کو مقبوضہ بیت المقدس کے دورے کی دعوت دی ہے –

مختصر لنک:

کاپی