کدیما پارٹی سے تعلق رکھنے والی اسرائیلی وزیرخارجہ تزیپی لیونی نے وزیر ٹرانسپورٹ شائول موفاذ سے ملاقات کی – یہ اس ہفتے میں ان کی پہلی ملاقات ہے –
لیونی نے موفاذ سے کہاکہ وہ ان کی حکومت کا حصہ بنناچاہتی ہیں اور کدیما پارٹی کی قیادت کا حصہ رہنا چاہتی ہیں- امکان ہے کہ لیونی موفاذ کو وزیر خارجہ یا نائب وزیراعظم کا عہدہ پیش کریں گی – لیونی کے دفتر کا خیال ہے کہ شاس پارٹی اتحادی مذاکرات میں شرکت کرے گی –