پنج شنبه 08/می/2025

مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی قبضے ہی میں رہے گا: زیپی لیونی

منگل 16-ستمبر-2008

اسرائیل کی متوقع وزیراعظم اور موجودہ وزیر خارجہ زیپی لیونی نے فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی ‘ بیت المقدس اور جولان کی پہاڑیوں کے مسئلہ کے حوالے سے اسرائیلی موقف کا اعادہ کیا ہے-

انہوں نے تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار کو تفصیلی انٹرویو میں کہاکہ مغربی کنارے میں یہودی بستیاں قائم رہیں گی – بیت المقدس اسرائیلی قبضے میں رہے گا- فلسطینی پناہ گزینوں کی مقبوضہ فلسطین میں واپسی ممکن نہیں ہے- انہوں نے کہاکہ شام سے قیام امن کے لئے کچھ قیمت اداکرنا پڑے گی-

مختصر لنک:

کاپی