اردن کے وزیرخارجہ صلاح بشیر نے شاہی دفتر کے سربراہ اور فلسطینی اعلی مذاکرات کار کے درمیان معاہدے کی خبروں کی تردید کی ہے-
انہوں نے کہاکہ فلسطینی ریاست کے قیام کے حوالے سے اردن کاموقف واضح ہے – فلسطینی ریاست 1967ء کی سرحدوں پر قائم ہونی چاہیے- فلسطینیوں کے تمام قانونی حقوق تسلیم کئے جائیں-
انہوں نے کہاکہ فلسطینی ریاست کے قیام کے حوالے سے اردن کاموقف واضح ہے – فلسطینی ریاست 1967ء کی سرحدوں پر قائم ہونی چاہیے- فلسطینیوں کے تمام قانونی حقوق تسلیم کئے جائیں-
صلاح بشیر نے صحافیوں سے گفتگو میں کہاکہ جن لوگوں کاخیال ہے کہ اردن کے حساب پر مسئلہ فلسطین کا حل ہو- وہ خیالی دنیا میں رہتے ہیں- ہم مذاکرات میں فرق نہیں ہیں لیکن بعض مسائل ہمارے متعلقہ ضرور ہیں –