شنبه 03/می/2025

امریکہ میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب اسلام ہے: جارجیا یونیورسٹی

اتوار 7-ستمبر-2008

امریکہ میں سب سے تیزی پھیلنے والا مذہب اسلام ہے-
 
امریکہ کی جارجیا یونیورسٹی میں سماجی تحقیقات کے مرکز کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں ایک ہزار دو سو نو مساجد ہیں جن میں سے نصف سے زائد گزشتہ بیس سالوں کے درمیان تعمیر کی گئیں- امریکہ میں اسلام قبول کرنے والوں کا تناسب 17 سے 30 فیصد ہے-

مختصر لنک:

کاپی