شنبه 03/می/2025

اردنی حکام نے فلسطینی خبر رساں ادارے ’’رامتان‘‘ کو داخلے سے روک دیا

جمعرات 4-ستمبر-2008

اردنی حکام نے فلسطینی خبر رساں ایجنسی ’’رامتان‘‘ کے نمائندے کو اپنے ملک میں داخلے سے روک دیا- ذرائع کے مطابق ’’رامتان‘‘ کے نمائندہ خصوصی عمان میں ہونے والی تقریبات کی رپورٹنگ کے لیے جارہے تھے-
 
عمان ائیرپورٹ پہنچنے پر حکام نے ’’رامتان‘‘ کے ایگزیکٹو کا امریکی پاسپورٹ اور دیگر کاغذات بھی ضبط کرلیے- دوسری جانب خبر رساں ادارے نے اردنی حکام سے نمائندے کے روکے جانے کے اسباب بتانے کا مطالبہ کیا ہے-

مختصر لنک:

کاپی