اسرائیل نے فلسطینی اتھارٹی سے مزاحمت کاروں کے فدائی حملوں سے متاثرہ یہودیوں کے لیے حرجانہ طلب کیا ہے-
اسرائیلی عدالت نے اپنے ایک حالیہ فیصلے میں فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا کہ وہ دو سال قبل بیت شمیس کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکوں سے متاثرہ خاندانوں کو ایک سو سترہ ملین ڈالر حرجانہ ادا کرنے کو کہا گیا ہے- ان حملوں میں اخرات ویالان اور ینگز نامی دو افراد قتل ہوگئے تھے-

اسرائیلی ریڈیو کے مطابق عدالت نے اسرائیلی حکومت سے کہا ہے کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو واجب الادا رقوم روک دے اور اس رقم میں متاثرہ شہریوں کا حرجانہ ادا کرے- واضح رہے کہ مذکورہ امریکی شہریت کے حامل خاندانوں نے عدالت میں فلسطینی اتھارٹی کے خلاف ایو سو سولہ ملین اور پانچ سو ڈالر کے حرجانے کا مطالبہ کردیا ہے-