شنبه 03/می/2025

روسی ماہرین ارضیات نے یہودیوں کا گمشدہ دارالحکومت دریافت کرلیا

جمعرات 4-ستمبر-2008

روسی ماہرین ارضیات نے یہودیوں کا گمشدہ دارالحکومت دریافت کرلیا ہے-

خاذر حکومت کا یہ دارالحکومت آٹھویں اور دسویں صدی عیسوی میں بحیرہ کیسپئین کے شمال میں واقع تھا- جسے کھدائی کے دوران دریافت کرلیا گیا ہے-

مختصر لنک:

کاپی