اسرائیل نے مصنوعات سازی میں امریکہ اور چین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے- برطانوی اخبار ’’اکانومسٹ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں گزشتہ ایک سال کے دوران صنعتی پیداوار میں 60 فیصد اضافہ دیکھاکیا گیاجو اسرائیلی تاریخ کا ریکارڈ اضافہ ہے-
رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس اسرائیل میں صنعتی پیداوار میں انیس فیصد اضافہ ہو‘ جبکہ چین میں 7.14 فیصد اضافہ دیکھا گیا- حالانکہ چین نے اولمپک گیموں کے حوالے سے اپنی مصنوعات کو بڑھانے کے لیے خاص طور سے اسے شعبے پر توجہ دی تھی- رپورٹ کے مطابق یورپ کے صنعتی ممالک اب صنعتی ممالک کی عالمی فہرست پر آخری نمبروں پر آرہے ہیں-