پنج شنبه 08/می/2025

اسرائیل نے 16ارب ڈالر کی رقم دفاع کے لئے مختص کردی

جمعرات 28-اگست-2008

اسرائیلی حکومت نے سال 2009ء کے لیے 91ارب ڈالر کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے- ذرائع کے مطابق طویل بحث و مباحثے کے بعد کابینہ میں شامل تیرہ وزراء نے بجٹ کی حمایت کی جبکہ بارہ نے مخالفت کی-

بجٹ میں 16ارب ڈالر کی رقم دفاع کے لئے مختص کی گئی ہے- بجٹ میں امریکہ کی جانب سے 42ارب ڈالر کی امداد بھی شامل ہے –

مختصر لنک:

کاپی