اسرائیل میں القاعدہ داخل ہوگئی ہے- اسرائیلی عدالت میں حکومتی پراسیکیوٹر نے عرب نوجوان پر القاعدہ سے تعلق رکھنے کا الزام عائد کیا ہے-
عدالت نے اس خبر کو نشر کرنے کی اجازت دی ہے- اخبار کے مطابق الناصرہ اور الطیبہ شہر سے دو یونیورسٹی طالب علموں اور مقبوضہ بیت المقدس سے چار نوجوانوں نے اسرائیل میں ایک گروپ تشکیل دیا ہے – جن کے متعلق اسرائیلی خفیہ ادارے شاباک کا دعوی ہے کہ اس گروپ کا تعلق القاعدہ کے نیٹ ورک سے ہے –