اسرائیلی پارلیمنٹ (کینسٹ) کے اراکین نے وزیر اعظم ایہود اولمرٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دفاعی بجٹ میں کمی نہ کریں- حال ہی میں اسرائیل نے دفاعی بجٹ میں چھ سو پچاس ملین ڈالر کی رقم مختص کی تھی-
اسرائیلی اخبار ’’یدیعوت احرانوت‘‘ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیلی اراکین پارلیمنٹ نے اپنے ایک مشترکہ خط میں وزیر اعظم سے کہا ہے کہ اسرائیل کو اس وقت بدترین دشمنوں سے وابطہ ہے-
ایسے وقت میں دفاعی بجٹ کم کرنا حماقت ہوگی- واضح رہے کہ وزیر اعظم نے مجوزہ دفاعی بجٹ کی رقم میں کمی کرنے کی تجویز پیش کی تھی-