اسرائیلی وزیر دفاع اور حکمراں اتحاد میں شامل لیبر پارٹی کے صدر ایہود باراک نے کہا ہے کہ اسرائیل کی خواہش ہے کہ وہ اپنے پڑوسی عرب ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرے، جبکہ شام اور لبنان کے ساتھ پرامن تعلقات کا قیام تل ابیب کا اہم ہدف اور اولین ترجیح ہے-
اسرائیلی اخبار ’’یدیعوت احرانوت‘‘ میں مطبوعہ مضمون میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی کوشش ہے کہ شام اور لبنان کے ساتھ امن بات جیت کا کوئی موقع ضائع نہ کیا جائے اور اسرائیلی کی مضبوطی اور استحکام کے لیے پڑوسی مخالفین کی تعداد کو کم سے کم کیا جائے-