شنبه 03/می/2025

اسرائیل میں عرب شہریوں کو امتیازی سلوک کا سامنا

بدھ 20-اگست-2008

اسرائیلی حکام نے بیرون ملک سے آئے عرب اور مسلمان شہریوں کو قابض حکام کی جانب سے بدترین امتیازی سلوک کا سامنا ہے-
 
اسرائیل کے ایک غیر معروف ذرائع کے مطابق ملک میں آئے سوڈانی اور دیگر عرب شہریوں کو دھمکی دی گئی ہے کہ وہ ملک چھوڑ دیں بصورت دیگر ان کے خلاف کارروائی کر کے انہیں گرفتار کرلیا جائے گا-

دوسری جانب گانا اور نائجیریا کے شہریوں کو عرب نہ ہونے کے باعث ملک میں زیادہ سے زیادہ سہولیات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے- واضح رہے کہ اسرائیل میں دس لاکھ افریقی اور عرب ممالک کے شہری شامل ہیں-

مختصر لنک:

کاپی