اسرائیلی اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کے خلاف الزامات کے شواہد اور دلائل پورے ہو چکے ہیں، اب جلد از جلد مقدمے کی کارروائی کو آگے بڑھایا جائے گا-
اولمرٹ کے خلاف مالی بدعنوانی سمیت چھ مقدمات دائر کیے گئے ہیں- اٹارنی جنرل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ عدالت کے پاس اولمرٹ کے خلاف دلائل کافی تعداد میں اکٹھے ہو چکے ہیں-