اسرائیل میں آباد یہودی آبادکاروں کی واپسی اور ترک وطن میں نمایاں اضافہ جبکہ بیرون اسرائیل سے آنے والوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے-
اسرائیلی اخبار ’’معاریف‘‘ کی رپورٹ کے مطابق سال 06-2005ء میں نو ہزار چھ سو افراد اسرائیل آئے جبکہ بائیس ہزار چار سو تک اسرائیل چھوڑ کر کے چلے گئے-
اسی طرح سال 07-2006ء کے دوران بھی اسرائیل میں آنے والے یہودیوں کی تعداد میں خاطر خواہ کمی رہی جبکہ اسرائیل ترک کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا- ترک اسرائیل اور بیرون ملک سے بڑی بڑی لالچ کے باوجود ناکامی کی وجہ فلسطین میں بڑھتی ہوئی مزاحمت ہے-