شنبه 03/می/2025

اردن نے یہودی زائرین کو داخلے سے روک دیا

اتوار 17-اگست-2008

اردن نے اسرائیل سے آنے والے زائرین کی کڑی نگرانی شروع کی ہے- ذرائع کے مطابق حالیہ ایک ہفتے کے دوران یہودیوں سے پوچھ گچھ میں مزید اضافہ کیا گیا ہے-
 
تفتیش اور نگرانی میں اضافے کی بنیادی وجہ امن و امان اور یہودیوں کی سرگرمیوں میں اضافہ بتایا گیا ہے- حال ہی میں اردنی حکام نے اسرائیلی سرحد سے اردنی سرزمین میں داخلی ہونے والے یہودی مذہبی افراد کو واپس اسرائیل بھیج دیا- یہ لوگ مذہبی کتب اور مذہبی علامات اور نشانات کے ساتھ اردن داخل ہو رہے تھے-

مختصر لنک:

کاپی