اسرائیلی عوام کی اکثریت نے فلسطینی شہریوں کے ساتھ مستقل امن کے قیام کو خارج از امکان قرار دیا ہے- تل ابیب میں ایک نشریاتی ادارے کے تحت کیے گئے عوامی سروے میں باسٹھ فیصد رائے دہندگان نے خیال ظاہر کیا کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان مستقل قیام امن ناممکن ہے-
چونتیس فیصد نے اس امکان کی تائید کی- انسٹھ فیصد کے مطابق اسرائیل کو فلسطینی حکام سے مذاکرات ترک کردینے چاہئیں اور نئے وزیر اعظم کے انتخاب کا انتظار کرنا چاہیے-
چوھتر فیصد نے کہا کہ اسرائیل فلسطین مذاکرات کے نتائج اسرائیل کے مفاد میں نہیں رہیں گے- چودہ فیصد نے اسرائیل فلسطین کو ایک ریاست رکھنے جبکہ چوھتر فیصد نے الگ الگ ریاستوں کے قیام پر زور دیا-