امریکہ میں آباد دو سو چالیس یہودی اسرائیل پہنچ گئے- اسرائیلی ائیرپورٹ ’’لد‘‘ میں ان کا استقبال وزیر خارجہ زیپی لیفنی نے کیا-
واضح رہے کہ اسرائیل دنیا بھر میں آباد یہودیوں کو اسرائیل میں آباد ہونے کی اور ہجرت کرنے کی مہم جاری رکھے ہوئے ہے- امریکہ نے اسرائیل آنے والے یہودیوں کے پیچھے بھی اسرائیلی لابق کا ہاتھ ہے-