اسرائیلی پولیس نے موبائل فون کمپنیوں سے شہریوں کا موبائل ریکارڈ کی تفصیلات بہتر بنانے کے لیے مزید معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
ذرائع کے مطابق پولیس حکام نے ایسی خفیہ معلومات کے حصول کے لیے اسرائیل میں کام کرنے والی سلیکام‘‘ کمپنی اور دیگر پر دباؤ بڑھادیا ہے تاکہ وہ عام قواعد و قوانین سے ہٹ کر معلومات فراہم کریں- واضح رہے کہ اسرائیل میں موبائل صارفین کا باقاعدہ ریکارڈ پولیس کے پاس ہوتا ہے-