اسرائیل نے سال 2009ء کے لیے 92.2 بلین ڈالر کا بجٹ بحث کے لیے پیش کیا ہے- اسرائیلی وزارت خزانہ کے مطابق اسرائیل میں معاشی ترقی کے باعث بجٹ خسارہ 4.2 فیصد سے کم کر کے 3.5 فیصد کردیا گیا ہے-
مجوزہ بجٹ میں سال 2008ء کی نسبت دفاعی بجٹ میں 12.5 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے- بجٹ پر بحث جاری ہے، جلد اسے حتمی شکل میں منظور کرلیا جائے گا-